کرینہ کپورنے زندگی کی38 بہا ریں دیکھ لیں

ہفتہ 22 ستمبر 2018 12:31

کرینہ کپورنے زندگی کی38 بہا ریں دیکھ لیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور38سال کی ہوگیئں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی سالگرہ ممبئی میں اپنے خاندان کے ہمراہ منائی۔

(جاری ہے)

بہن کرشمہ کپو ر نے سالگرہ کی تصاویر بھی سو شل میڈیا پر شیئر کیں۔جن میں کرینہ کپور خاندان اور شوہر سیف علی خا ن کے ساتھ کھڑی دکھا ئی دے رہی ہیں۔جبکہ کیک پر’’ہیپی برتھ ڈے بے بو‘‘’’تم ہما ری راک سٹا ر ہو‘‘لکھا گیا تھا۔ سالگرہ میں شریک تما م مہمانوں نے سالگرہ پا رٹی کی ٹو پیاں پہن رکھی تھی۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 12:31:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :