فلم انڈسٹری کی بہتری کی اپنی خدمات سرانجام دیتی رہوں گی ‘صائمہ نور
اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہونگے
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان فلم انڈسٹری نے بھرپور عزت ،شہرت اور مقام دیا جس کی کوئی اداکارہ تمنا کر سکتی ہے اور اب اس مشکل وقت فلم انڈسٹری کو ہماری بھرپور توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
صائمہ نور نے کہا کہ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد کو وزیر اطلاعات و ثقات سے ملاقات کر کے فلم انڈسٹری کی خستہ حالی کی طرف توجہ مبذول کروانی چاہیے اور فلم انڈسٹری کے جو مسائل درپیش ہیں اسکے بارے میں بھی تفصیلی طور پر آگاہ کرنا چاہیے تاکہ حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوئی اچھا اقدام کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے انڈسٹری کو لالی پاپ دیا ہے جس کی وجہ سے لاہور کی فلم انڈسٹری بالکل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اب سب کو ملکر اپنی اور آنے والے نئے فنکاروں کی بقاء کی جنگ لڑنی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ashley Johnson
Jawad Bashir
Will Ferrell
Angelina Jolie
Agha Shiraz
Sarmad Sehbai
Maisie Williams
Nazia Hassan
Eliza Dushku
Karla Souza
Mehnaz Begum
Bobby Deol
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ