ایشو ریہ رائے ڈیزائینرمنیش ملہو ترا کے فیشن شو میں جلو ہ گر ہوں گی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ اداکارہ ایشو ریہ رائے ڈیزائینرمنیش ملہو ترا کے فیشن شو میں جلو ہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے دوحا میںڈیزایئنر منیش ملہوترا کے فیشن شو میں بطور شو سٹو پر ریمپ پر واک کریں گی۔شو قطر کے دارالحکومت دوحامیں منعقد ہو گا۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 15:00:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :