سمبھااورزیروباکس آفس پر ایک ساتھ ٹکرانے سے بچ گئیں

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:42

سمبھااورزیروباکس آفس پر ایک ساتھ ٹکرانے سے بچ گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلمیںسمبھااورزیروباکس آفس پر ایک ساتھ ٹکرانے سے بچ گیئں۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی کا کہنا ہے کہہ دونوں فلمیں ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہو ں گی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل دونوں فلمیں ایک ہی دن 25سمبر کو ریلیز کی جانی تھیں۔تا ہم اب ہمارا متفقہ فیصلہ ہے کہ اب ہم ایک ہفتیکے وقفے سے ریلیز کریں گے۔جس سے دونوں فلموں میں ایک ہفتے کا وقفہ آجائے گا اور دونوں ایک دوسرے پر متاثر نہیں ہوں گی۔

وقت اشاعت : 22/09/2018 - 21:42:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :