اچھی،با وقاراور تکنیکی خوفناک فلم بنا نا مشکل ہے، ار میلا ماٹنڈکر

اتوار 23 ستمبر 2018 13:10

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ار میلا ماٹنڈکر کا کہنا ہے کہ اچھی،با وقاراور تکنیکی خوفناک فلم بنا نا مشکل ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے فلم’’لپٹ‘‘کے گا نے ’’بھوت ہوں میں‘‘ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئیکہا کہ اچھی،با وقاراور تکنیکی خوفناک فلم بنا نا بہت مشکل ہے۔واضح رہے یہ گانا’’بھوت ہوں میں‘‘ارمیلا کی2003میں بننے والی فلم’’بھوت‘‘سے لیا گیا ہے۔ جسے دوبارہ بنا کر فلم’’لپٹ‘‘ میں شامل کیا گیا ہے۔فلم’’لپٹ‘‘5اکتوبر کو ریلیز ہو نے جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 23/09/2018 - 13:10:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :