ورون دھون کی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر، سلمان کے شو ’’بگ باس 12‘‘ میں شرکت

پیر 24 ستمبر 2018 12:32

ورون دھون کی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر، سلمان کے شو ’’بگ باس 12‘‘ میں شرکت
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر کے لئے اداکار سلمان خان نے معروف ٹی وی ریالٹی شو ’’بگ باس سیزن 12 ‘‘ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے اتوار کو سلمان خان کی میزبانی میں ہونے میں ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس سیزن 12 ‘‘ کے ویک اینڈ کا وار‘‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور بگ باس کے گھر میں ایک امیدوار کی طرح کچھ وقت بھی گزارا۔ اس موقع پر انہوں نے سلمان کو فلم کے عنوان کی جیکٹ کا تحفہ بھی دیا۔ فلم میں اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جو 28ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:32:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :