کریتی کھربنڈا رنویر سنگھ کے ساتھ پینٹ کے اشتہار میں جلوہ گر ہوں گی

پیر 24 ستمبر 2018 12:37

کریتی کھربنڈا رنویر سنگھ کے ساتھ پینٹ کے اشتہار میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ کریتی کھربنڈا رنویر سنگھ کے ساتھ پینٹ کے اشتہار میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی کھربنڈا رنویر سنگھ کے ساتھ پینٹ کے اشتہار میں جلوہ گر ہوں گی، کریتی نے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگ رہاہے کہ میںرنویر سنگھ کے ساتھ کام کروں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ساجد نادیاوالا کی کامیڈی فلم ’’ہائوس فل ۔4‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 12:37:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :