کم مگر معیاری کام کرنے کی قائل ہوں، سا نیا ملہوترا
پیر 24 ستمبر 2018 13:14
(جاری ہے)
فلم ’’دنگل‘‘ سے پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ سا نیا ملہوترا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم’’دنگل‘‘ کے بعد ان کے زندگی اور سوچ میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور اداکار عامر خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے،ان کا کہنا تھا کہ وہ کم مگر اچھا کام کرنے کے فارمولے پر یقین رکھتی ہیںاور یہ ان کے کیر یئر کے لئے موثر ثابت ہوگا۔
ان کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا اور زیادہ شہرت کی شوقین نہیں ہیں وہ دبائو کے بغیر کام زیادہ اچھے طریقے سے کر سکتی ہیں اور ان کا اصل ڈر کام کا غلط انتخاب ہے اس لئے وہ کوئی بھی فلم سائن کرنے سے پہلے سکرپٹ ضرور غور کرتی ہیں۔اداکارہ سا نیا ملہوترا فلم ’’پٹاخا‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ،فلم 28 ستمبرکو ریلیز کے جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayushmann Khurrana
Emily Bett Rickards
Michelle Monaghan
Zara Sheikh
Heath Ledger
Kara Hayward
Clint Eastwood
Sam Heughan
Alexis Knapp
Nawazuddin Siddiqui
Nandita Das
Lena Headey
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی