ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن فلم ’’گلاب جامن‘‘ کی عکس بندی آئندہ سال مئی میں شروع کریں گے

پیر 24 ستمبر 2018 14:05

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن فلم ’’گلاب جامن‘‘ کی عکس بندی آئندہ سال مئی میں شروع کریں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن آئندہ سال مئی میں فلم ’’گلاب جامن‘‘ کی عکس بندی شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابقابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن آئندہ سال مئی میں فلم ’’گلاب جامن‘‘ کی عکس بندی شروع کریں گے، دونوں کی یہ نویں فلم ہوگی جس میں وہ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 24/09/2018 - 14:05:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :