فلم ’’دسہرا‘‘کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری

بدھ 26 ستمبر 2018 11:44

فلم ’’دسہرا‘‘کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار نیل نیتن مکیش کی فلم ’’دسہرا‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار منیش وتسلیا کی سیاسی موضوع پر مبنی تھرلر فلم ’’دسہرا‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جو جرائم اور سیاست کے سچے واقعات پر مبنی ہے، فلم کے پوسٹر میں اداکار نیل نیتن مکیش پولیس یونیفارم میں زخمی حالت میں دکھائی دیئے گئے ہیں، فلم 26اکتوبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 11:44:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :