بطور اداکار میںاپنے آپ کو بہتر محسوس کرتا ہوں،سیف علی خان
بدھ 26 ستمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی اداکار جو کہ ان دنوں فلم ’’بازار ‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آپ کو بطور اداکار زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں۔
ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ اداکاری کو کاروبار نہیں سمجھتے ہیں بلکہ وہ اپنے آپ کو ہر روز اداکار کے طور پر نکھارنا چاہتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف موضوعات پر فلمیں کرنا زیادہ پسند ہیں۔ فلم ’’شیف‘‘ ’’قلقندی‘‘ اور ’’رنگون‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آپ کو رومانوی اداکار تک محدود کرنے کے قائل نہیں ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Maria Bello
Malin Akerman
Vaani Kapoor
shahwar ali
Naomie Harris
Olivia Thirlby
Andrew Garfield
Owen Wilson
Hrithik Roshan
Jordana Spiro
Paul Dano
Arjun Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی