رنویر سنگھ فلم ’’83‘‘ کی عکس بندی نومبر میں شروع کریں گے

بدھ 26 ستمبر 2018 14:33

رنویر سنگھ فلم ’’83‘‘ کی عکس بندی نومبر میں شروع کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ فلم ’’83‘‘ کی عکس بندی نومبر میں شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کبیر خان کی فلم’’ 83‘‘ بھارتی کرکٹ ٹیم کے 1983ء کے ورلڈ کپ سفر پر مبنی ہے جس میں اداکار رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کریں گے، جس کی عکس بندی رنویر سنگھ فلم ’’سمبا‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد نومبر میں شروع کریں گے۔ رنویر سنگھ فلم ’’تخت‘‘ میں بھی دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 14:33:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :