نئے فنکاروں میں مستقبل میں بڑے اداکار بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں جاوید شیخ
بدھ 26 ستمبر 2018 17:26
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ سینئر فنکار کی لاٹ میں کمی آتی جارہی ہے اس لئے نئے آنے والوں کو چاہیے کہ سینئرز کے تجربے سے استفادہ کریں تاکہ وہ آنے والے وقت میں ان کی جگہ سنبھال سکیں۔
انہوں نے کہا کہ میں تمام نئے آنے والوں کو یہ نصیحت کروں گا کہ وہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت ،لگن اورمستقل مزاجی سے محنت کریں اور اس کے بعد کامیابی خود بخود ان کے قدم چومے گی اور یہی کامیابی دیرپا بھی ہو گی ۔Famous Showbiz Stars
Sarah Paulson
Danish Nawaz
Shraddha Kapoor
Paul Rudd
Elle Fanning
jamal Shah
Adrien Brody
Chloë Grace Moretz
Noor Jehan
Boman Irani
Amy Acker
Shreya Ghoshal
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی