فلم رن بھومی میں جھانوی کپور کوکاسٹ کرنے کا امکان
بدھ 26 ستمبر 2018 17:37
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانک کھیتن کی نئی فلم میں اداکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کریں گے جس میں ان کے ساتھ مرکزی کردار کے لئے اداکارہ عالیہ بھٹ اور جھانوی کپور کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے لیکن عالیہ بھٹ کے مصروف شیڈول کے باعث اداکارہ جھانوی کپور کے کام کرنے کے زیادہ امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔ جھانوی کپور نئی فلم تخت میں بھی دکھائی دیں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meaghan Martin
Winona Ryder
Sumbul Iqbal
Afzal mahi
Carly Chaikin
Mohib Mirza
Alia Shawkat
Mallika Sherawat
Salma Hayek
Abbie Cornish
Aditya Roy Kapur
Sonakshi Sinha
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا