تاپسی پنو اور بھومی پڈنیکر فلم ’’ وومنیا‘‘ کی عکس بندی آئندہ سال شروع کریں گی

جمعہ 28 ستمبر 2018 11:53

تاپسی پنو اور بھومی پڈنیکر فلم ’’ وومنیا‘‘ کی عکس بندی آئندہ سال شروع کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو اور بھومی پڈنیکر فلم ’’ وومنیا‘‘ کی عکس بندی آئندہ سال اترپردیش میں شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز انوراگ کشپ کی فلم’’وومنیا‘‘ کی کہانی دنیا کی معمر نشانہ باز 86 سالہ چندرو تومڑ اور ان کی سالی پراکاشی تومڑکی زندگی پر مبنی ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال جنوری کے آخر تک اترپردیش میں شروع کی جائے گی جس کے لئے اداکارہ تاپسی پنو اور بھموی پڈنیکر نے تیاریاں آئندہ چند روز میں شروع کر دیں گی۔

وقت اشاعت : 28/09/2018 - 11:53:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :