کارتک آریان کا ’’کریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار

پیر 1 اکتوبر 2018 11:50

کارتک آریان کا ’’کریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے ’’کریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارتک نے کہا کہ ’’کریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے،اداکار نے فلم ’’لکا چھپی‘‘ کی عکس بندی مکمل کرلی۔

وقت اشاعت : 01/10/2018 - 11:50:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :