تاپسی پنو فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت

بدھ 3 اکتوبر 2018 12:52

تاپسی پنو فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے فیمینا میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پرنٹڈ ٹاپ، لانگ شوز پہنے ہیں اور وہ گھنگریالے برائون بالوں میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/10/2018 - 12:52:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :