فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کی عکسبندی جیسلمیر میں جاری

بدھ 3 اکتوبر 2018 15:05

فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کی عکسبندی جیسلمیر میں جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) بالی وڈ فلمساز ساجد نادیادوالا کی کامیڈی فلم ’’ہائوس فل ‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کی عکسبندی جیسلمیر میں زوروشور سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار، کریتی سینن، نانا پاٹیکر، رتیش دیش مکھ، بوبی دیول اورکریتی کھربنڈا ان دنوں فلمساز ساجد نادیادوالا کی کامیڈی فلم’’ہائوس فل 4‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو راجستھان کے شہر جیسلمیر میں جاری ہے۔

وقت اشاعت : 03/10/2018 - 15:05:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :