فلم ’’بازار‘‘ میں مجھے سب سے آخرمیں کاسٹ کیا گیا،چترانگدہ سنگھ

بدھ 3 اکتوبر 2018 16:37

فلم ’’بازار‘‘ میں مجھے سب سے آخرمیں کاسٹ کیا گیا،چترانگدہ سنگھ
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ چترانگدہ سنگھ کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’’بازار‘‘کی کاسٹ میں سب سے آخر میں شامل کیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کی عکسبندی سے 10دن قبل سب سے آخر میں شامل کیا گیا۔فلم میں میر اکردار مندرا نامی لڑکی کا ہے،جو کہ تمام کرداروں میں سب سے زیادہ لچکدار ہے۔لیکن اس کی موجو دگی کا احسا س سب کو ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 03/10/2018 - 16:37:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :