بالی ووڈ اداکارہ شششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کروا کر تصاویر شیئر کردیں

جمعرات 4 اکتوبر 2018 16:40

بالی ووڈ اداکارہ شششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کروا کر تصاویر شیئر کردیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2018ء) ناموربالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے پر پلاسٹک سرجری کرائی ہے۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ کی 42 سالہ اداکارہ سشمیتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت اورجوان نظر آرہی ہیں۔کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سشمیتا سین نے دیگراداکاراؤں کی طرح اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔

وقت اشاعت : 04/10/2018 - 16:40:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :