فرحان اختر کا پہلا ہندی گانا’’جانے یہ کیوں کیا‘‘ جاری

جمعہ 5 اکتوبر 2018 12:28

فرحان اختر کا پہلا ہندی گانا’’جانے یہ کیوں کیا‘‘ جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارو گلوکار فرحان اختر کا پہلا ہندی گانا’’جانے یہ کیوںکیا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرحان اختر اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری میں بھی شہرت رکھتے ہیں ان کا پہلا ہندی گانا’’جانے یہ کہوں کیا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ گانے کی وڈیو آئزلینڈ میں جون میں عکس بند کی، فرحان ان دنوں ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 05/10/2018 - 12:28:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :