پریتی زنٹا کے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کے گانے ’’شیوا‘‘ میں ممتاز کو خراج تحسین پیش کریں گی

پریتی زنٹا کے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کے گانے ’’شیوا‘‘ میں ممتاز ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کے گانے ’’شیوا‘‘ میں بالی وڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز کو خراج تحسین پیش کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریتی زنٹا فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کے گانے ’’شیوا‘‘ میں اداکارہ ممتاز کے روپ میں دکھائی دیں گی اور انہیں خراج تحسین پیش کریں گی، اس گانے میں ماضی کی اداکارہ ممتاز پر فلمائے گئے گانے ’’جئے جئے شیو شنکر‘‘ کی کچھ مصرعے بھی استعمال کئے گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/10/2018 - 14:34:39

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments