بھارت میں بطور خاتون باعزت زندگی گزارنا مشکل ہے، سوہا علی خان

جمعرات 11 اکتوبر 2018 12:41

بھارت میں بطور خاتون باعزت زندگی گزارنا مشکل ہے، سوہا علی خان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں بطورخاتون باعزت زندگی گزارنا مشکل ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ سوہا علی خان نے ایک ٹی وی کے پروگرام ’’نو فلٹر نیہا سیزن 3 ‘‘ کے دوران پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں خوایتن کی زندگی بہت کٹھن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خوش ہیں کہ اب معاشرے میں خواتین کے ساتھ برتائو کا رویہ بدل رہا ہے اور خواتین میں خود کے تحفظ کا شعور اجاگر ہو رہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 12:41:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :