فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کا نیا گانا‘‘ سجن بڑے سنٹی‘‘ جاری

جمعرات 11 اکتوبر 2018 13:30

فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کا نیا گانا‘‘ سجن بڑے سنٹی‘‘ جاری
ممبئی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ایوشمن کھرانہ کی فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کا نیا گانا‘‘ سجن بڑے سنٹی‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کا نیا گانا‘‘ سجن بڑے سنٹی‘‘ جاری کر دیا گیا ہے،گانا نینا گپتا پر فلمایا گیا ہے، گانے یں اپنی آواز کاجادو دیو نیگی اور ہرجوت کور نے جگایا ہے، فلم19اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 13:30:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :