اداکار سنجے خان کی کتاب’’دا بیسٹ مسٹیکس آف مائی لائف‘‘ 28 اکتوبر کو لانچ ہوگی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:34

اداکار سنجے خان کی کتاب’’دا بیسٹ مسٹیکس آف مائی لائف‘‘ 28 اکتوبر کو لانچ ہوگی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے خان کی سوانح عمر پر کتاب’’دا بیسٹ مسٹیکس آف مائی لائف‘‘ 28 اکتوبر کو لانچ کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار زید خان کے والد اور اداکار سنجے خان نے اپنی زندگی پر مبنی کتاب ’’دا بیسٹ مسٹیکس آف مائی لائف‘‘ میں اپنے فلمی سفر، سیاست میں قدم اور زندگی کے ہولناک حادثے اور اس کے بعد ملنے والی نئی زندگی سے متعلق روشنی ڈالیں گے جو 28 اکتوبر کو لانچ کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 14:34:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :