اداکاروں کو سکھایا نہیں بلکہ نکھارا جاتا ہے ، سنیل گروور

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:34

اداکاروں کو سکھایا نہیں بلکہ نکھارا جاتا ہے ، سنیل گروور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار سنیل گروور کا کہنا ہے کہ اداکار کو اداکاری نہیں سکھائی جاتی ہے بلکہ اس کی اداکاری کو نکھارا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’پٹاخا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکارسنیل گروور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس فلم ’’پٹاخا‘‘ میں وہ دو بہنوں کے اس بھائی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو کہ ان کے درمیان آپس میں اختلافات پیدا کرتا ہے اور ان کے جھگڑے کا باعث بنتا ہے ۔ ان کہ کہنا تھا کہ اس فلم کام کرتے ہوئے انہوں نے یہ سیکھا ہے کہ ایک اداکار اداکاری کرتے ہوئے سیکھتا نہیں بلکہ نکھرتا ہے ۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 14:34:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :