سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان بہت جلد بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گے

جمعرات 11 اکتوبر 2018 21:09

سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان بہت جلد بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی بہت جلد بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان بہت جلد بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھیں گے۔آہان تیلگو آر ایکس 100 کے ہندی ری میک میں جلوہ گر ہوں گے۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 21:09:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :