کاجول نے عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہہ ڈالا

کاجول نے عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہہ ڈالا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی اداکارہ عالیہ بھٹ کو عالیہ کپور کہنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اداکارہ نیہا دھوپیا کے ٹاک شو نو فلٹر نیہا کی نئی قسط کی عکسبندی کے دوران اداکارہ عالیہ بھٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے انہیں غلطی سے عالیہ کپور کہہ دیاجس کے بعد اس غلطی کو سدھارنے کی کوشش کی گئی لیکن پھر بھی یہ وڈیو فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 21:39:37

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments