تاپسی پنو بیڈ منٹن کھلاڑی کارولین مارین کی مداح نکلیں

جمعہ 12 اکتوبر 2018 12:35

تاپسی پنو بیڈ منٹن کھلاڑی کارولین مارین کی مداح نکلیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ تاپسی پنو ہسپانوی بیڈ منٹن کھلاڑی کارولین مارین کی مداح نکلیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے پرئیمیر بیڈ منٹن لیگ کے چوتھے ایڈیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہسپانوی بیڈ منٹن کھلاڑی کارولین مارین کو بہت پسند کرتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس لئے ان کی مداح نہیں ہیںکہ وہ ایک بہترین کھلاڑی ہیں بلکہ وہ جس حوصلے اور ہمت سے کھیلتی ہیں وہ ان کے اس انداز کی دلدادہ ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/10/2018 - 12:35:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :