یامینی داس کی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ میں عمدہ اداکاری دیکھ کر ان کے نئے ہونے کا یقین نہیں آیا، انوشکا شرما

یامینی داس کی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ میں عمدہ اداکاری دیکھ کر ان کے نئے ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ میں اداکارہ یامینی داس کی اداکاری دیکھ کر یقین نہیں آیا کہ یہ ان کی پہلی فلم تھی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ میں سب سے زیادہ حیران کن بات یہ تھی وہ اداکارہ یامینی داس کی اداکاری تھی، وہ اداکاری میں مہارت نہیں رکھتیں اور نہ ہی وہ کسی ایکٹنگ سکول سے آئی تھیں لیکن انہوں نے جس مہارت اور عمدہ طریقے سے اداکاری کی اور ڈائیلاگز کی ادائیگی کی اسے دیکھ کر بالکل بھی یقین نہیں آیا کہ یہ ان کی پہلی فلم تھی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2018 - 12:57:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments