آشا بھو سلے کی 23سال بعد گلوکاری میں واپسی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:29

آشا بھو سلے کی 23سال بعد گلوکاری میں واپسی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) بالی وڈ لیجنڈری گلو کارہ آشا بھو سلے 23سال بعد گلوکاری میں واپس آ گئیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیجنڈری گلو کارہ نے بھارت کے خصوصی تہوار پر 23سال بعدبنگا لی پو جا کا گیت ریکارڈ کرا دیا۔

(جاری ہے)

آشا بھوسلے اس سے قبل بھی 66بنگالی پو جا کے گیت گا چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 13/10/2018 - 16:29:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :