شردھا کپورکا اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

پیر 15 اکتوبر 2018 12:40

شردھا کپورکا اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

شردھا کپور نی2010میں بننے والی فلم ’’تین پتی‘‘ سے بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھا، جس میں شکتی کپور بھی تھے، اب اداکارہ نے شکتی کپور کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا، اداکار کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ ہے جو زیادہ اچھا بزنس نہیں کر سکی ہے،شردھا ان دنوں بیڈ مینٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔فلم کے ہدایت کار امو ل گپتا ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 12:40:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :