ٹائیگر شروف شلپا شیٹھی کے چھ سالہ بیٹے کی مارشل آرٹس سے متاثر

پیر 15 اکتوبر 2018 12:40

ٹائیگر شروف شلپا شیٹھی کے چھ سالہ بیٹے کی مارشل آرٹس سے متاثر
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈاداکار ٹائیگر شروف شلپا شیٹھی کے چھ سالہ بیٹے ویان راج کندرا سے متاثر ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتیہ زرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی نے حال ہی میں اپنے چھ سالہ بیٹے ویان راج کنڈرا کی انسٹاگرام پر مارشل آرٹ کرتے بنائی گئی تصویر شئیر کی جس پر ٹائیگر شروف کہا کہ وہ ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہو گئے ہیں۔انھوں نے ویان کی خوب تعریف کی۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 12:40:47

Rlated Stars :