اداکارہ مدھو نے ستارہ تھیٹر میں ڈیرے جما لیے

پیر 15 اکتوبر 2018 13:59

اداکارہ مدھو نے ستارہ تھیٹر میں ڈیرے جما لیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) اداکارہ مدھو نے گوجرانوالہ کے میر محل تھیٹر کے بعد اب گجومتہ کے ستارہ تھیٹر میں ڈیرے جما لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مدھو ان دنوں ستارہ تھیٹر گجومتہ میں پرفارم کررہی ہیں جہاں انکی رقص پرفارمنس کو بھرپور داد مل رہی ہے ۔ اداکارہ کی شاندار پرفارمنس پر ڈرامہ پروڈیوسر نے ان کو پانچ ہزار روپے کا انعام بھی دیا ۔ یاد رہے کہ مدھو لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹروں میں کام کرنے والی اداکارہ ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 13:59:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :