افتخار عفی ’’ناگن ‘‘ کی کامیابی کے بعد ہارر ڈرامہ سیریل لکھنے میں مصروف

پیر 15 اکتوبر 2018 13:59

افتخار عفی ’’ناگن ‘‘ کی کامیابی کے بعد ہارر ڈرامہ سیریل لکھنے میں مصروف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) نامور ڈرامہ رائٹر و اداکار افتخار عفی ڈرامہ سوپ ’’ناگن ‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ہارر ڈرامہ سیریل لکھنے میں مصروف ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے معروف ڈرامہ رائٹر افتخار عفی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے لئے ہارر ڈرامہ لکھ رہے ہیں جس کا 60فیصد سکرپٹ مکمل ہو چکا ہے جو موضوع کے اعتبار سے اپنی نوعیت کا منفرد ڈرامہ ثابت ہو گا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل افتخار عفی کی ڈرامہ سوپ ’’ناگن ‘‘ نے ملک گیر شہرت حاصل کی تھی جو تین سو سے زیادہ اقساط پر مشتمل تھا۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 13:59:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :