عامر خان کرن جوہرکے ٹاک شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں اکیلے شرکت کریںگے

پیر 15 اکتوبر 2018 14:15

عامر خان کرن جوہرکے ٹاک شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں اکیلے شرکت کریںگے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار عامر خان کرن جوہرکے ٹاک شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں اکیلے شرکت کریںگے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں کہ عامر خان کرنجوہرکے ٹاک شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 6 میں اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ شرکت کریں گے لیکن اب کہا جا رہا ہے کہ وہ شو میں کسی کے ہمراہ نہیں بلکہ اکیلے ہی دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 14:15:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :