سبھاش گھئی پر بھی خواتین نے جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا
اداکارہ و ماڈل کیٹ شرما نے تو الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروا دی
منگل 16 اکتوبر 2018 12:04
(جاری ہے)
ماہیما ککرجی نامی خاتون نے متاثرہ خاتون سے کی جانیوالی گفتگو کے سکرین شاٹ بھی شیئر کئے جن میں متاثرہ خاتون نے ان سے اپنا نام خفیہ رکھنے کی اپیل بھی کی اور اپنے ساتھ ہونیوالی ناانصافی سے پردہ بھی اٹھایا ۔
اگرچہ سبھاش گھئی نے فوری طور پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اور کہا تھا کہ وہ خواتین کا احترام اور عزت کرتے ہیں، انہیں ایسے الزامات پر تکلیف پہنچی تاہم اب سبھاش گھئی پر ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل کیٹ شرما نے بھی جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کیخلاف پولیس میں شکایت درج کروادی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nusrat Fateh Ali Khan
Kesha
Vaneeza Ahmad
Jaime Pressly
Gwendoline Christie
Johnny lever
Melissa Joan Hart
Jennifer Lopez
Ismail Tara
Arif Lohar
Fardeen Khan
tabinda ali
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی