اکشے کمار کا نئی فلم میں ودیا بالن کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا امکان

منگل 16 اکتوبر 2018 14:29

اکشے کمار کا نئی فلم میں ودیا بالن کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا امکان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا فلم ساز آر بلکی کی نئی فلم میں اداکارہ ودیا بالن کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز آر بلکی کی نئی فلم میں اداکارہ ودیا بالن سائنٹسٹ کا کردار ادا کریں گی جس میں ودیا بالن کے ساتھ مرکیز کردار کے لئے اداکار اکشے کمار کو کاسٹ کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ فلم میں اداکارہ نمرت کور کے بھی فلم کا حصہ بننے کا امکان ہے، فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

وقت اشاعت : 16/10/2018 - 14:29:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :