ریچا چڈھا نے خواتین کھلاڑیوں پر فلمیں بنانے کو بہترین اقدام قرار دے دیا

بدھ 17 اکتوبر 2018 11:35

ریچا چڈھا نے خواتین کھلاڑیوں پر فلمیں بنانے کو بہترین اقدام قرار دے دیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے خواتین کھلاڑیوں پر مبنی فلمیں بنانے کو بہترین اقدام قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ریچا چڈھا اداکارہ گنگنا رناوت کے ساتھ ہدایت کارہ ایشوانی لیر تیواری کی فلم ’’پنگا‘‘میں دکھائی دیں گی، جس کے لئے انہوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں، فلم کی کاسٹ میں گنگنا رناوت ، ریچا چڈھا،نینا گپتا اور جسی گل شامل ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 11:35:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :