ْپاکستانی موسیقی چھوڑ کر ٹی وی چینلز پر بھارتی گانوں کو پرموٹ کرنا شرمناک عمل ہے‘اسلم شیخ
بدھ 17 اکتوبر 2018 13:41
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایک طرف تو ہم محب وطن ہونے کے دعویٰ کرتے ہیں اور دوسری جانب اپنی موسیقی چھوڑ کر مختلف نجی ٹی وی چینلز کے شوز میں بھارتی گانے پیش کر کے انکی ثقافت کو پرموٹ کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی موسیقی پوری دنیا میں کوئی ثانی نہیں مگر حیران کن طور پر ہمارے چند نا اندیش لوگ غیر ارادی طور پر بھارتی گانوں کو پرموٹ کرنے میں مصروف ہیں جس کی میںپرزور الفاظ میں مذمت کرتاہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک فنکار ہوں اور فن سے محبت کرنے والا انسان بھی ہوں ۔ مگر سب سے پہلے میں ایک پاکستانی ہوں اور مجھے اپنے ہی ملک کی نمائندگی کرنی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Amanat Ali
Michelle Monaghan
Aaron Taylor-Johnson
nicolas cage
Asad Malik
Hamid Ali Khan
Loan Chabanol
Jessica Chastain
Arif Lohar
Mandira Bedi
Jorja Fox
James McAvoy
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی