اداکارہ نسیم وکی نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:41

اداکارہ نسیم وکی نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) معروف کامیڈین اداکارہ نسیم وکی نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نسیم وکی کو نجی ٹی وی چینل نے اپنے مزاحیہ شو کی ٹیم میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد وہ شوز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

شو کی میزبانی کے فرائض اداکارہ فضاء علی انجام دے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 13:41:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :