اداکارہ رابن رائٹ کو مراکش فلم فیسٹیول میں ’’گولڈ سٹار کیرئیر ‘‘ایورڈ دینے کا اعلان

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:03

اداکارہ رابن رائٹ کو مراکش فلم فیسٹیول میں ’’گولڈ سٹار کیرئیر ‘‘ایورڈ دینے کا اعلان
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) ہالی وڈ اداکارہ رابن رائٹ کو مراکش میں منعقد ہونے والے فلمی میلے میں ’’گولڈ سٹار کیرئیر ‘‘ایورڈ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

اداکارہ رابن رائٹ جن کو فلم’’ہائوس آف کارڈز ‘‘سے شہرت ملی،انھیں 17ویں مراکش فلم فیسٹیول کے دوران ان کی فلمی اور ٹی وی خدمات کے صلے میں میلے کا خصوصی ’’گولڈ سٹار کیرئیر ‘‘ایورڈ دی جائے گا۔سالانہ میلہ30 نومبر سے شروع ہو کر 8دسمبر تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:03:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :