سونم کپور فلم ’’دا زویا فیکٹر ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:46

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم ’’دا زویا فیکٹر ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک شرما کی فلم ’’دا زویا فیکٹر ‘‘ انوجا چوہان کے ناول ’’دا زویا فیکٹر ‘‘ پر مبنی ہے جس میں اداکارہ سونم کپور، دلقویئر سلمان اور انگد بیدی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کی عکسبندی بندرا اور گرگائوں میں جاری ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:46:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :