تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں ‘ فلمسٹار میرا
ْاپنی فٹنس کا بڑا خیال رکھتی ہوں اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی‘ اداکارہ کا انٹرویو
جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:29
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا میں اپنا ایک خاص نام اور مقام بنایا ہے اور میری فلموں نے ایسی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی مثالیں دی جاتی ہیں ۔
فلم ’’کھلونا ‘‘ اور ’’سلاخیں ‘‘میری پسندیدہ فلموں میں سے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شعر و شاعری کے ساتھ موسیقی سے بھی بڑا لگائو ہے ،استاد نصرت فتح علی خاں اور میڈم نور جہاں میرے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ہیں اور تنہائی کے وقت میں انکے ہی گانے سنتی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنی فٹنس کا بڑا خیال رکھتی ہوں اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
rose butt
Sean Young
Alexandra Breckenridge
Gina Gershon
James McAvoy
Arjun Rampal
Ashraf Khan
Nirma
Emily Bett Rickards
Anwar Maqsood
Kel Mitchell
Sienna Miller
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی