ہرش راجپوت اکشے کمار کے مداح نکلے

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:55

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بھارتی اداکار ہرش راجپوت اکشے کمار کے مداح نکلے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرش راجپوت اکشے کمار کے مداح نکلے، انہوں نے کہا ہے کہ ایکشن ہیرو بننا میرا بچپن کا خواب تھا اور ایکشن ہیرو بننے کی خواہش اکشے کمار کو دیکھ کر پیدا ہوا ہے۔
وقت اشاعت : 18/10/2018 - 13:55:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :