فلم83کے لئے پہلا انتخاب ارجن کپور تھے،سنجے پورن

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:15

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ ہدایت کار سنجے پورن سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ فلم ’’83‘‘ کے لئے ان کا پہلا انتخاب ارجن کپور تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’83‘‘ کاپہلا انتخاب ارجن کپور تھے لیکن بعد میں رنویر سنگھ کو اس کردار کے لئے منتخب کیا گیا۔ رنویر سنگھ فلم میں کرکٹرکپل دیوکا کردار ادا کریں گے جبکہ ارجن کپور فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘میں دکھائی دیں گے۔ فلم18اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 14:15:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :