مجھے نواز الدین صدیقی کے سامنے کپڑے اتارنے کا کہا گیا
فلم بابو موشی بندوق باز کے ہدایت کار کشن نانڈے نے ان سے کہا کہ وہ نوازالدین صدیقی کے سامنے ایک سین شوٹ کروانے کے لیے اپنی ساڑھی اتاردیں: چترگندا سنگھ
محمد علی جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:57
(جاری ہے)
چترگندا سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اس طرح کا سین شوٹ کروانے کے لیے کہنے کے بعد بھی نوازالدین صدیقی نے ان کی حمایت نہیں کی۔
نامناسب سین شوٹ کروانے کے مطالبے کا سننے کے باوجود نوازالدین صدیقی نے ان کے حق میں بات نہیں کی۔ واضح رہے کہ چترگندا سنگھ نے نوازالدین صدیقی کے ساتھ رومانوی مناظر شوٹ کروانے سے انکار کیا تھا جس کے بعد انہیں مذکورہ فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ اب چترگندا سنگھ کا کہنا ہے کہ ان سے ہدایت کار نے اضافی نیم عریاں سین شوٹ کروانے کا مطالبہ کیا جس پر انہوں نے انکار کیا تھا۔ چترگندا سنگھ کے انکار کے بعد اسی فلم میں نوازالدین صدیقی کے ساتھ نئی اداکارہ بدیتا بیگ کو کاسٹ کیا گیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
misha chaudhry
Elizabeth Banks
Shehzad Sheikh
Kim Kardashian
Nicky Whelan
Rahat Kazmi
Nathan Fillion
Robert De Niro
rose butt
Maham Bhatt
Nimra Bucha
Aamina Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا