مجھے فلم ’’ویر دی ویڈینگ‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے، کرینہ کپور

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:07

مجھے فلم ’’ویر دی ویڈینگ‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے، کرینہ کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’ویر دی ویڈینگ‘‘ میں کام کر کے بہت خوش ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فلمی کیریئر میں فلم ’’ویر دی ویڈینگ‘‘ ایک منفرد فلم تھی اور وہ خوش ہیں کہ وہ اس فلم کا حصہ بنی ۔ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا اس فلم میں کام کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ساتھی اداکاروں کے ساتھ بہت لطف اندوز ہوئیں بلکہ وہ آج بھی فلم میں ساتھ گزارے ہوئے وقت کو یاد کرتی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:07:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :