پرینیتی ، پریانکا کی شادی پر نک جو نس سے جوتا چھپائی کی رسم کے دوران 5 ملین ڈالر مانگیں گی

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:50

پرینیتی ، پریانکا کی شادی پر نک جو نس سے جوتا چھپائی کی رسم کے دوران 5 ملین ڈالر مانگیں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے پریانکا کی شادی پر نک جو نس سی5 ملین ڈالر مانگنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی نے اپنی بڑی بہن اور اداکارہ پریانکا کی شادی پر ہونے والے بہنوئی نک جو نس سی5 ملین ڈالر (37کروڑ بھارتی روپی) مانگنے کی منصوبہ بندی کر لی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ یہ رقم جو تا چھپائی کی رسم پر بہنوئی سے مانگیں گی۔اس حوالے سے انہوں نے نک جو نس سے بات بھی کر لی ہے کہ وہ ان سے 5 ملین ڈالر مانگیں گی۔جس کے جواب میں نک نے ان کو ابھی صرف 10ڈالر دینے کی حا می بھر لی۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:50:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :