میں انفرادی حقوق کی قائل ہوں، ہما قریشی

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:59

میں انفرادی حقوق کی قائل ہوں، ہما قریشی
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ وہ انفرادی حقوق پر یقین رکھتی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لوٹس میک اپ انڈیا فیشن ویک کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی پسندا ور نا پسند اسکاذاتی اخیتار ہے اور اس پر پابندی کی وہ حامی نہیں ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ وہ انفرادیت کی قائل ہیں اور انفرادی حقوق پر یقین رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/10/2018 - 12:59:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :